Reg: 12841587     

آئل ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک مرتبہ پھر ہڑتال کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ہیڈآف نیوز منتظرمہدی)

آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما ماجد انصاری کا کہنا ہے حکومت کی جانب سے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کی بنیاد پر 5 نومبر کے لیے دی جانے والی ہڑتال کی کال واپس لی تھی۔ تاہم حکومت نے ابھی تک ہمارے مطالبات پر کوئی عمل درآمد نہیں کیا جس کے بعد اب دوبارہ 25 نومبر کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم مطالبات منظور نہ ہونے پر ہڑتال کا اعلان کررہے ہیں کیوں کہ حکومت 6 فیصد مارجن پر جھوٹی تسلیاں دے رہی ہے۔ جب تک ڈیلر مارجن 6 فیصد نہیں کیا جاتا حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ 25 نومبر کو کشمیر، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں تمام پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی حکومت نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے تیاریاں شروع کردیں

Next Post

پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

Related Posts

غوری ٹاؤن میں نہ کوئی سرکاری سکول، نہ کوئی سرکاری ہسپتال نہ کوئی ڈسپنسری، نہ کوئی قبرستان ،نہ کوئی پارک، نہ کوئی کھیلنے کے لیے گراؤنڈ، نہ ہی اس ٹاؤن کی ترقی کے کوئی سرکاری فنڈ، نہ پینے کے پانی کا کوئی فلٹر پلانٹ تھا, رانا عبدالقیوم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) غوری ٹاؤن میں نہ کوئی سرکاری سکول، نہ کوئی سرکاری…
Read More

فلاحی تنظیم پرائیڈ کے چیف ایگزیکٹو کاشف علی نے اپنے ٹرپل ایس پراجیکٹ مکمل ہونے پر محفل ریسٹورنٹ مانچسٹر میں میوزیکل ڈنر کا اہتمام کیا

عارف چودھری فلاحی تنظیم پرائیڈ کے چیف ایگزیکٹو کاشف علی نے اپنے ٹرپل ایس پراجیکٹ مکمل ہونے پر…
Read More
Total
0
Share