Reg: 12841587     

معذور آرٹسٹ کا عمران خان کو پینٹنگز کا تحفہ

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

وزیراعظم عمران خان کے مداح عمر جرال نے وزیر اعظم عمران خان کا پورٹریٹ بنا ڈالا۔

وزیراعظم عمران خان نے دماغ کے فالج میں مبتلا، 34 سالہ فنکار عمر جرال سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان کے مداح نے اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے ہوئے پوٹریٹ وزیراعظم عمران خان کو بطور تحفہ پیش کیے۔

واضح رہے کہ 34  سالہ عمر جرال دماغی فالج ’cerebral palsy‘ نامی بیماری میں مبتلا ایک باصلاحیت فنکار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چینی، ٹماٹر، پیاز کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں، فواد چوہدری

Next Post

برطرفی کے 10 سال بعد سول جج عہدے پر بحال

Related Posts

راچڈیل پاکستانی کشمیری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر راچڈیل بارو کونسل ریورسائیڈ آفس پر میئر آف کونسل راچڈل عاصم رشید نے پرچم کشائی کی

راچڈیل( خصوصی رپورٹر) پاکستانی کشمیری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان 23 مارچ پر کونسل بارو راچڈیل…
Read More
Total
0
Share