Reg: 12841587     

کورونا: مسجدِ نبوی ﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجدِ نبوی ﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی۔

حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے اور نمازیوں کی بڑھتی تعداد کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

حرمین شریفین کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سعودی عرب کے اسکولوں میں 10 روز کی چھٹی کے بعد مسجدِ نبویﷺ میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سعد رفیق کی صاحبزادی کی شادی، سیاستدانوں کی شرکت

Next Post

ہوم سیکرٹری کے پاس شہریت ختم کرنے کا اختیار خطرناک ہوگا،سعیدہ وارثی

Related Posts
Total
0
Share