Reg: 12841587     

علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں عدالتِ عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت کی جانب سے رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو 4 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا کہ علی وزیرکے ساتھ شریک ملزمان کو رہا کر دیا گیا تھا، لہٰذا علی وزیر کو جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 16 دسمبر 2020ء کو گرفتار کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

برطرفی کے 10 سال بعد سول جج عہدے پر بحال

Next Post

امارات کے صدر کا 870 قیدیوں کی رہائی کا حکم

Related Posts

پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئر اینڈ اوورسیز پاکستانیز کے صدر و سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کیساتھ کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئر اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کی لندن میں ملاقات ہوئی ہے

لندن( بیورو رپورٹ) بیرسٹر امجد ملک نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جب اسحاق ڈار وزیر خزانہ تھے…
Read More
Total
0
Share