لندن (عارف چودھری)
ملاقات میں پاکستان اور بر طانیہ میں صحت اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی
مسئلہ کشمیر. افغان امن عمل. دہشت گردی کے خلاف جنگ کا معاملہ بھی ملاقات میں زیر بحث آیا
سارا بوئیک افغان امن عمل اور دہشت گردی کے خلاف پاکستانی کردار کی معترف نکلی
پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے جو قربانیاں دیں انکی کوئی اور مثال نہیں ملتی. چوہدری محمد سرور
دنیا میں معاشی ترقی اور استحکام کے لیے امن کا قیام بھی ضروری ہے. چوہدری محمد سرور
اگر د نیا افغانستان سے منہ موڑ لے گی تو افغانستان کی صورتحال کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے. چوہدری محمد سرور
افغانستان میں غربت اور بے روزگاری سے پیدا حالات دہشت گردی جیسے خطرناک ہونگے. چوہدری محمد سرور
دنیا افغانستان کو مشروط نہیں غیر مشروط امداد دے. گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور