دبئی(بیورو چیف)
دبئی میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر ضلع سیالکوٹ اور امیدوار این اے 69حاجی امان اللہ اعوان کی طرف سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو منتخب ہونے پر اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بھرپور کوششوں کی وجہ سے آج پنجاب میں جیت حق اور سچ اور آئین اور قانون کی فتح ہوئی ہے۔
اس موقع پر یوتھ ونگ صدر پی ٹی آئی شارجہ ملک امجد اعوان اور صدر یوتھ ونگ دبئی پی ٹی آئی چوہدری عبدالغفار اور سینئر رہنما تحریک انصاف چوہدری علمدار حسین اور پی ٹی آئی سینئر رہنما محمد عرفان اعوان اور ملک ملک نبیل اعوان دبئی میں ہمارے دوست ناصر رسید بھی موجود تھے بعد میں پور جیتنے کی خوشی کا اظہار کیا اور مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔