Reg: 12841587     

ایکتا کپور نے 4، 4 کروڑ روپے کے صرف سیٹ لگوائے، جیتندر

مزمل حسین(ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈر گرائونڈ نیوز)

معروف بھارتی اداکار جیتندر نے کہا ہے کہ ماضی میں جب فلموں کیلئے  بنگلے 25 ہزار اور ٹی وی سیریلز کے لیے 8 ہزار میں شوٹنگ کے لیے بک کرواتے تھے، اس وقت ایکتا کپور نے 4، 4 کروڑ روپے کے صرف سیٹ لگوائے۔

بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور ’کپل شرما شو‘ کی ایک ویڈیو میں بالی ووڈ کے سینئر اداکار اپنی بیٹی ایکتا کپور کے ساتھ نظر آئے۔

جیتندرا نے اس موقع پر بتایا کہ ماضی میں جب ٹیلی ویژن شوز بنگلوں پر ہوا کرتے تھے اور یہ بنگلے فلموں کے لیے 25 ہزار اور ٹی وی سیریلز کے لیے 8 ہزار میں شوٹنگ کرواتے تھے۔

لیکن شوبھا کپور (جیتندر کی اہلیہ) اور ایکتا نے اس وقت بھی چار، چار کروڑ کے سیٹ لگاکر شوٹس کیے اور پھر انھوں نے اسے 5 سال تک چلایا۔ 

انھوں نے کہا کہ پہلے ایسا کوئی نہیں کرتا تھا۔ اس موقع پر ایکتا کپور نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے کام کو جاری رکھنے کے حوالے سے بھی بتایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

انگلش ویمن کرکٹر محمد رضوان کی منتظر

Next Post

سلمان خان نے اپنا گھر کرائے پر دے دیا

Related Posts

جانشین محدث سیالکوٹی سرمایہ اہلسنت مجاہد ملت حضرت علامہ صاحبزادہ پیر حامد رضا سیالکوٹی کو قانون سازاسمبلی آزادکشمیر کا ممبر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے

لندن(بیوروچیف) قائدین واراکین مرکزی جماعت اہلسنت یوکے نے جانشین محدث سیالکوٹی کی کامیابی پر دلی خوشی ومسرت کا…
Read More
Total
0
Share