Reg: 12841587     

سلمان خان نے اپنا گھر کرائے پر دے دیا

مزمل حسین(ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈر گرائونڈ نیوز)

بھارتی سپر اسٹار اداکار سلمان خان نے مبینہ طور پر اپنا اپارٹمنٹ کرائے پر دے دیا۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کا ممبئی کے علاقے ویسٹ بیندرا کی شو استھان ہائٹس میں ایک اپارٹمنٹ ہے۔ 

عمارت کی 14ویں منزل پر موجود یہ اپارٹمنٹ 758 مربع فٹ پر کا ہے جسے انہوں نے 95 ہزار روپے ماہانہ پر کرائے پر دیا ہے۔ 

سلمان خان خود گیلیکسی اپارٹمنٹس میں رہتے ہیں جو بیندرا کے بینڈ اسٹینڈ کے قریب ہے۔ 

معاہدے کے مطابق کرائے دار نے 2 لاکھ 85 ہزار روپے جمع کرائے ہیں جبکہ اس میں ماہانہ 5 فیصد اضافہ بھی ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایکتا کپور نے 4، 4 کروڑ روپے کے صرف سیٹ لگوائے، جیتندر

Next Post

96ء تا 99ء برطرف ہونے والے سرکاری ملازمین بحال

Related Posts

اوورسیز پاکستانیوں  کے پاکستان میں درپیش مسا ئل میں ان کی مدد کرنے کے لئے  گیم چینجر گروپ کے مقامی دفتر کا افتتاح پاکستان قونصلیٹ  مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر اور کمرشل ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر  نے کیا  

عارف چوہدری (مانچسٹر) اوورسیز پاکستانیوں کے پاکستان میں درپیش مسائل میں ان کی مدد کے لئے  گیم چینجر…
Read More

23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد سعودی عرب کے کراؤن پلازہ ہوٹل ریاض میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شیخ سعید احمد کی زیر صدارت کیا گیا-

الریاض خصوصی رپورٹر 23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد سعودی عرب کے کراؤن پلازہ ہوٹل ریاض…
Read More
Total
0
Share