Reg: 12841587     

سابق حکمران پارٹیوں نے قانون کی حکمرانی کے بجائے اپنی بادشاہتیں قائم کیں: سراج الحق

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سابق حکمران پارٹیوں نے سیاست کو شطرنج کا کھیل بنا رکھا ہے، انہوں نے قانون کی حکمرانی کی بجائے اپنی بادشاہتیں قائم کیں۔

انہوں نے کہا کہ سابق حکمران اپنی بادشاہتیں دوبارہ قائم کرنے کیلئے پھر ووٹ مانگ رہے ہیں، الیکشن میں آزمودہ پارٹیوں کی کامیابی عوام کی ناکامی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا نے حکمرانوں کے چہروں سے نقاب اتار دیے ہیں، قوم 8 فروری کو اسٹیٹس کے خاتمے کیلئے ووٹ دے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر جبکہ کئی مقامات پر موٹرویز بند

Next Post

چیف الیکشن کمشنر کاکشمور آفس میں ملازمین کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی انکوائری کا حکم

Related Posts
Total
0
Share