Reg: 12841587     

لندن میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

مزمل حسین(ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈر گرائونڈ نیوز)

لندن کے نواحی علاقے سلاو میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ مکمل ہوگئی۔

مقامی وقت کے مطابق ووٹنگ صبح 10 بجے سے شام5 بجے تک جاری رہی۔

خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا انعقادسکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کیا گیا جبکہ سلاو اور اس کے گردونواع کے 10 ہزار سے زاہد سکھوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔

اس موقع پر سکھ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بھارت طاقت کے ذریعے سکھوں کی آزادی کی تحریک کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے۔

اس کے علاوہ سارا دن سکھ رہنما آزاد خالصتان کے حق میں نعرے بھی بلند کرتے رہے۔

ریفرنڈم ووٹنگ میں نوجوان خواتین سیمت بزرگ سکھوں نے بھی حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نکاح سے قبل جہیز میں لاکھوں روپے کے مطالبے پر سسرالیوں نے دلہے کی پٹائی کردی

Next Post

کویت میں تمام غیر ملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید معطل

Related Posts

برطانیہ اور راچڈیل کی ممتاز کاروباری سیاسی اور سماجی شخصیت راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ خان بزنس مین راجہ ظہور حسین کی بیٹی طیبہ کوثر حسین کی شادی کی پروقار تقریب ورنتھ سویٹ ہال میں میں منعقد ہوئی

اولڈھم (عارف چودھری) راچڈیل کی ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چودھری راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ…
Read More
Total
0
Share