Reg: 12841587     

دوحہ: افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات ختم

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات واضح پیشرفت کے بغیر ختم ہوگئے۔

 عیدکے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہ کیا جاسکا تاہم فریقین نے تنازع کے حل تک پہنچنے کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور رواں ہفتے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

طالبان عید پر ہتھیار رکھ کر امن عمل کیلئے عزم کا اظہار کریں: امریکی سفارتخانہ

Next Post

نیپال کے نئے وزیراعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

Related Posts
Total
0
Share