Reg: 12841587     

جاپان، سڑک اور ریلوے ٹریک پر چلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی کا افتتاح

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

جاپان میں دنیا کی پہلی ڈوئل موڈ گاڑی کا افتتاح کردیا گیا، اس گاڑی کو روڈ اور ریل ٹریک دونوں پر چلایا جاسکتا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ گاڑی دوسری گاڑیوں کی طرح ربر کے ٹائر پر چلتی ہے لیکن جب انٹرچینج پر پہنچتی ہے تو اس کے نچلے حصے میں موجود اسٹیل کے ٹائر ریل ٹریک پر آجاتے ہیں اور گاڑی ٹرین کی طرح چلنے لگتی ہے۔

یہ جدید گاڑی ریل کی صورت میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ روڈ پر 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

فلسطین میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

Next Post

میئر پشاور کی نشست، PTI رہنماؤں میں اختلافات بڑھ گئے

Related Posts
Total
0
Share