لندن (عارف چودھری)
سابق وزیر اعظم میاں نے میڈیا سے بات کرتے ھوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف قانونی کاروائ کی جائے نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے اپنے دور کے اقدامات کو ناقابل معافی قرار دیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، انہوں نے ملک کے ساتھ جو کچھ کیا وہ ناقابلِ معافی ہے۔
سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ ثاقب نثار کس کس چیز کا دفاع کریں گے، انہوں نے لوگوں اور ملک کے ساتھ ظلم کیے ہیں۔