Reg: 12841587     

یاسر حسین نے ہزاروں فالوورز بڑھانے کی پیشکش ٹھکرادی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کامیڈین اداکار یاسر حسین نے چند منٹس میں ہزاروں فالوورز  بڑھانے کی پیشکش کرنے والے صارف کو ماہرہ خان اور عائزہ خان سے رابطہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔

یاسر حسین کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے کہا کہ ہم آپ کے فالوورز صرف چند منٹس میں دس ہزار تک بڑھا سکتے ہیں، چارجز صرف 6 سو روپے فی ایک ہزار۔

صارف نے یہ بھی کہا کہ ابھی مفت تفصیل کےلیے میسج پر رابطہ کریں۔

اس صارف کے جواب میں یاسر حسین نے کہا کہ آپ عائزہ خان اور ماہرہ خان سے رابطہ کریں، ان میں مقابلہ چل رہا ہے۔

خیال رہے کہ ماہرہ خان، عائزہ خان، ایمن خان، منال خان، انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارائیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سعودی عرب کے اونٹ میلے میں پاکستانی اونٹوں کا خوبصورت رقص

Next Post

حریم شاہ کا سندھ کے صوبائی وزیر سے شادی کا دعویٰ غلط

Related Posts

یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر کے صدر اور یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے امام وخطیب مولانا محمد اقبال نے اپنے بڑے صاحبزادے حافظ اسامہ اقبال کے قرآن پاک حفظ کرنے کی خوشی میں مقامی ہال( سکائی ویز کھاریاں) میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا

کھاریاں(خصوصی رپورٹر) یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر کے صدر اور یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے امام و…
Read More
Total
0
Share