Reg: 12841587     

لاہور: نجی ائیرلائن کے دبئی جانے والے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

لاہور ائیرپورٹ سے نجی ائیرلائن کے دبئی جانے والے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق طیارے کے ٹیک آف کرتے ہی آگ کا الارم بجنے پر پائلٹ نے طیارے کو اتار لیا۔

ذرائع ائیرپورٹ کے مطابق  نجی ائیرلائن کی پرواز کے مسافروں کو دوسرے طیارے کے ذریعے دبئی روانہ کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جاوید اقبال سے لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ کا عہدہ واپس لیا جائے: پی اے سی کا وزیر اعظم کو خط

Next Post

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ: پی ٹی آئی مرکزی قیادت کے نام ای سی ایل میں ڈالے جانےکا امکان

Related Posts
Total
0
Share