Reg: 12841587     

سعودی عرب میں ماسک کی پابندی دوبارہ عائد

ریاض (خصوصی رپورٹ )

سعودی عرب میں ماسک پہننے کے علاوہ سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی پابندی دوبارہ عائد کردی گئی فیصلہ وبا کے بڑھتے کیسسز کی وجہ سے کیا گیا ہے سعودی وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے کے مطابق 30 دسمبر جمعرات صبح سات بجے سے کھلی اور بند جگہوں پر ماسک پہننے کی پابندی دوبارہ عائد کردی گئی ہے

جس پر عمل کرنا لازمی ہوگا بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانہ عائد کیا جائے گا سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سعودی اور دیگر غیر ملکی ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ اختیار کرکے اپنی اور دوسروں کی صحت کا خیال رکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

حریم شاہ کا سندھ کے صوبائی وزیر سے شادی کا دعویٰ غلط

Next Post

ملک میں نیا مینڈیٹ ہونا چاہیے، خواجہ آصف

Related Posts
Total
0
Share