Reg: 12841587     

کراچی میں حسین آباد فوڈ اسٹریٹ پر چھاپا، 3 ریسٹورنٹ سیل

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی میں حسین آباد فوڈ اسٹریٹ پر کارروائی کر کے 3 ریسٹورنٹ کو سیل کردیا جبکہ کئی ریسٹورنٹس پر جرمانے بھی کئے گئے۔

سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کے دوران کئی ریسٹورنٹس پر تین لاکھ روپے تک جرمانے عائد کئے گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹس کو صفائی کے ناقص انتظامات اور غیر معیاری مسالا جات استعمال کرنے پر سیل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حسین آباد فوڈ اسٹریٹ پر ویک اینڈ کے علاوہ عام دنوں میں بھی کھانے پینے کے اسٹالز اور ریسٹورنٹس پر شہریوں کا رش ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ملک میں نیا مینڈیٹ ہونا چاہیے، خواجہ آصف

Next Post

وفاقی کابینہ آج منی بجٹ کی منظوری دے گی

Related Posts

چودھری خالد محمود کی سابق مئیر راچڈیل محمد زمان سے انکے بھائی کی وفات اور راچڈیل کونسل کے کونسلر شکیل احمد سے انکے کزن کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت کی

راچڈیل (عارف چودھری) پاکستان بر طانیہ اور یورپ کی مشہور کاروباری سماجی صحافتی شخصیت چودھری خالد محمود کی…
Read More
Total
0
Share