Reg: 12841587     

نیب پاکستان کا بدترین محکمہ ہے، سلیم مانڈوی والا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیب کو پاکستان کا بدترین محکمہ قرار دے دیا۔

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ نیب ملک اور معیشت کا بیڑا غرق کر رہا ہے۔

انہوں نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر کو چیئرمین نیب کے خلاف تحریکِ استحقاق جمع کرانے کا مشورہ بھی دے دیا۔

اس سے قبل سینیٹر پلوشہ خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی اور اس بات کی تمام بینکوں نے گواہی دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کوئٹہ میں ہاتھ سے تیار چولہوں کا استعمال بڑھ گیا

Next Post

کراچی: آج مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان

Related Posts

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کے نتائج سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی  نے قومی…
Read More
Total
0
Share