Reg: 12841587     

کراچی: آج مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں رات میں موسم سرد اور صبح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کاامکان ہے۔

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شہر میں شمال مشرق سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار7 کلومیٹر فی گھنٹاہے، ہوا میں نمی کا تناسب 87فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہلکی دھند کے باعث ایئرپورٹ کے قریب حدنگاہ ڈھائی کلومیٹر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نیب پاکستان کا بدترین محکمہ ہے، سلیم مانڈوی والا

Next Post

گرین لائن بس سروس کا مکمل آپریشن شروع

Related Posts

بر طانیہ کے ممتاز قانون دان او پی ایف گورنرز باڈی کے ابو چئیرمین پاکستان لائیرز ایسوسی ایشن برطانیہ کے صدر بیرسٹر امجد ملک کو پاکستان مسلم لیگ انٹرنیشنل افئیرزکا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا

لندن(عارف چودھری) بر طانیہ کے ممتاز قانون داناوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن کی گورنرز باڈی کے سابق چئیرمین بیرسٹر امجد…
Read More
Total
0
Share