Reg: 12841587     

پاکستان میں کورونا سے اموات 28 ہزار 974 ہو گئیں

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 974 ہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار 467 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ7ہزار174 ہو گئی۔

این سی او سی کے مطابق  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 43 ہزار 540 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اہم معاملات، سعودی وزیر خارجہ چین پہنچ گئے

Next Post

گوانتاناموبے جیل کو قائم ہوئے 20 برس مکمل

Related Posts

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں برطانوی پاکستانیوں کی کامیابیوں کا جشن منانے کے لیے لیگیسی پروجیکٹ کا آغاز

لندن: (عارف چودھری ) برطانوی پاکستانیوں کی کامیابیوں کا جشن منانے کے لیے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں…
Read More
Total
0
Share