Reg: 12841587     

کراچی میں دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی میں دھند کے باعث نجی ایئر لائن کی لاہور، اسلام آباد اور شارجہ کی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

شہر قائد میں دھند کےسبب مختلف ایئر لائنز کا فلائٹ شیڈول شدید متاثر ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی لاہورجانے والی پرواز 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، متاثرہ فلائٹ کی ممکنہ روانگی اب صبح10 بجے شیڈول ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ جانےوالی پی آئی اےکی پرواز 30 منٹ تاخیر سےروانہ ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم سے ٹیکساس کے بزنس مین سید جاوید انور کی ملاقات

Next Post

کویت میں حفاظتی تدابیر سخت، دفاتر میں ملازمین کی تعداد آدھی ہوگی

Related Posts

اسلام آبادعلی پور میں سکردو کی 13 سالہ بچی کے اغوا کے واقعے پر وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا سخت نوٹس، بحفاظت بازیابی کے لئے متعلقہ حکام سے رابطہ!

منتظر مہدی(اسلام آباد) اسلام آباد میں سکردو کی بچی کے اغوا کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے…
Read More
Total
0
Share