چوہدری عدنان واہلہ
سیالکوٹ کی معروف کاروباری و سیاسی اور سماجی شخصیات میاں خالد جاوید کے صاحبزادے اور میاں عابد جاوید کے بھتیجے کی شادی خانہ آبادی کی تقریب میں شہر سیالکوٹ کی سیاسی شخصیات ،انڈسٹریلز، وکلاء حضرات،پولیس افسران اور بزنس کمیونٹی کے علاؤہ رشتہ داروں، عزیزوں اور دوستوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
جن میں ایم ایل اے سیالکوٹ وزیر برائے اوقاف آزاد جموں و کشمیر حافظ حامد رضا،چوہدری محمد اکرم،چوہدری محمد سمیع،چوہدری نصیر احمد،چوہدری جاوید ،خالد چوہدری ( برطانیہ )چوہدری یعقوب وریاہ،مطلوب بٹ،محمد جاوید،قاری محمد سلیم،عنصر بٹ،چوہدری امتیاز،محمد اسلم،،نذر محمد و دیگر نے شرکت کی۔