Reg: 12841587     

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، اتوار کو شارع فیصل پر احتجاج کا اعلان

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا پندرہویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اتوار کو شارع فیصل پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ احتجاج کے دوران شارع فیصل پر ایمبولینس کے سوا کوئی گاڑی نہیں چلے گی۔

دوسری جانب بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروائی ہے جس پر عدالت نے سندھ حکومت کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

گرین لائن ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

Next Post

پنجاب میں آج بھی شدید دھند، موٹرویز بند

Related Posts

تاجک قومی یکجہتی کانفرنس اور دستار بندی سردار منیر احمد خان تاجک چیف آف تاجک سردار پورے پاکستان تاجک قومی موومنٹ آف پاکستان کے زیر اہتمام تاجک ملک کبیر ہاوس کوئٹہ میں منعقد ہوا

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی ) کانفرنس میں خبیر پختونخواہ سندھ اور پنجاب کے تاجک برادری نے شرکت کی اس…
Read More
Total
0
Share