Reg: 12841587     

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے اور دیگر شاہراہوں پر حد نگاہ کم ہوجانے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے للہ انٹرچینج، ایم تھری فیض پور سے درکھانہ، ایم فور شیرشاہ سے پنڈی بھٹیاں، ایم فائیو شیرشاہ سے ظاہر پیر اور ایم الیون محمود بوٹی سے سمبڑیال تک بند کردی گئی ہے۔

شدید دھند اور حد نگاہ میں کمی کے باعث قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا

Next Post

جماعت اسلامی کا مارچ بلاول ہاؤس پر پڑاؤ ڈالے گا، سراج الحق

Related Posts

ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کے سپریٹنڈنٹ جیلر ملک بابر علی کیساتھ برطانیہ و یورپ کے بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا کی وفد کیساتھ ملاقات

سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ سیالکوٹ جیل کے سپریٹنڈنٹ جیلر ملک بابر علی کیساتھ اوورسیز پاکستانی برطانیہ…
Read More
Total
0
Share