Reg: 12841587     

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند کا راج ہے۔

دھند کے باعث ایم 2 لاہور اسلام آباد موٹر وے، ٹھوکر نیاز بیگ سے خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج اور ایم 5 ملتان سکھر موٹروے شیر شاہ سے جلال پور تک بند ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایم 4 عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں اور ایم 2 مختلف مقامات پر ہیوی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔

قومی شاہراہ پر بھی حد نگاہ متاثر ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے، موٹروے پولیس نے شہریوں کو غیرضروری سفر نا کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی، 3 ڈاکو گرفتار، 2 مقامات پر آتشزدگی کے واقعات

Next Post

بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے، منیر اکرم

Related Posts

عیدالاضحی کے موقع پر وریو ہاؤس ( وریو گاؤں) میں ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی،سیالکوٹ ضلعی صدر چوہدری طارق سبحانی اور چوہدری جمیل خوش اختر سبحانی سے برطانیہ سے آئے ہوئے بزنس مین اور جرنلسٹ خالد چوہدری کا فیملی ممبران اور علاقہ بھر کے لوگوں کی ملاقات۔

سیالکوٹ(تحصیل رپورٹر آفاق احمد) وریو خاندان کیساتھ لوگوں کی محبت عید الاضحیٰ کے موقع پر عید کے پہلے…
Read More
Total
0
Share