Reg: 12841587     

عمران لندن جاکر نواز کے ساتھ کرکٹ کھیلیں گے، سراج الحق

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں کہ وہ حکومت سے نکلے تو خطرناک ہوں گے، عمران خان اپنے دفتر میں بیٹھ کر بھی بائیس کروڑ عوام کے لیے خطرناک ہیں۔

ایکسپو سینٹر لاہور میں ایجوکیشن ایکسپو کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ عمران خان بھی لندن جائیں گے اور نواز شریف کے ساتھ اکھٹے کرکٹ کھیلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی کے ستر سالہ ریکارڈ توڑ دئیے ہیں، ہر نوالے اور پانی کے قطرے پر ٹیکس لگا دیا ہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ رول آٹا بھی کبھی اتنا مہنگا نہیں ہوا جتنا 3 سال میں ہوا ہے۔

اس موقع پر سراج الحق نے مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جماعت اسلامی کا دھرنا 27 ویں روز میں داخل

Next Post

کابینہ کی سطح پر کرپشن سے متعلق نظریہ بدل گیا، فواد چودھری

Related Posts

دوبئی کے مقامی ریسٹورنٹ میں مسلم لیگ ن یو اے ای کے صدر غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت 28 مئی یوم تکبیر پر میاں محمد نواز شریف کو خراج عقیدت پیش کی

دوبئی سے چیف رپورٹر دوبئی کے مقامی ریسٹورنٹ میں مسلم لیگ ن یو اے ای کے صدر غلام…
Read More
Total
0
Share