Reg: 12841587     

امریکہ نے روس کی امیر ترین شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

یوکرائن پر حملے کے بعد امریکا کا روس پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے، اب امریکہ نے روس کی امیر ترین شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں نقل مکانی کرنے والے روسی امیر ترین افراد کو ڈھونڈے گا،امریکی حکومت روس کے امیر ترین افراد کے اثاثے منجمد کر ے گی، جس میں کشتیاں، اپارٹمنٹس اور غیر قانونی دولت کو قانون کے دائرے میں لایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 11 اموات

Next Post

روس کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں، صدر یوکرائن

Related Posts
Total
0
Share