Reg: 12841587     

تحریک عدم اعتماد: وزیراعظم نے آج پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

وزیراعظم عمران خان نے آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف مجوزہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی جائے گی اس کے علاوہ موجودہ سیاسی صورتِ حال اور بلدیاتی انتخابات پر بھی مشاورت ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سلامتی کونسل کی پشاور میں ہونیوالے خودکش حملے کی مذمت

Next Post

کراچی لٹریچرفیسٹیول میں بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ کی آن لائن شرکت

Related Posts

برطانیہ کے معروف سولیسیٹر بلال بابر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے اور اوورسیز کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل کو قانونی طور پر حل کروانے کے لیے ‘گیم چینجر گروپ ‘کے نام سے نئی فرم کا آغاز کر دیا

روچڈیل سے سید فرحت عباس کاظمی گریٹر مانچسٹر میں ‘گیم چینجر ‘ کے آفس کی افتتاحی تقریب پر…
Read More

عوام کا کیس لے کر الیکشن کمیشن کے پاس آئے ہیں ، سینیٹ کے الیکشن میں ووٹ نہیں ٹکٹ چلے ہیں, پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے پارلیمانی سیکرٹری فرخ…
Read More
Total
0
Share