Reg: 12841587     

امریکی صدر کا فون، سعودی ولی عہد کا بات سے انکار، امریکی اخبار کا دعوی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدر جوبائیڈن سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان سےٹیلی فون پر رابطے کی کوشش کی ، دونوں سربراہان نے امریکی صدر کی کال لینے سے انکار کر دیا، کوشش ایسے وقت پر کی گئی جب امریکہ یوکرین کے لیے عالمی سطح پر حمایت بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

روس کا آج پھر محفوظ راستہ دینے کے لیے عارضی سیز فائر

Next Post

کیپری گلوبل نے یو اے ای ٹی 20 لیگ میں فرنچائز حاصل کرلی

Related Posts

ریاست جموں و کشمیر کے عوام کی جدوجہد ان کے اس بنیادی مسلمہ حق خودارادیت کیلئے ہے جسے اقوام متحد نے اپنی قراردادوں میں تسلیم کر رکھا ہے,

مانچسٹر(عارف چوہدری) ریاست جموں و کشمیر کے عوام کی جدوجہد ان کے اس بنیادی مسلمہ حق خودارادیت کیلئے…
Read More
Total
0
Share