Reg: 12841587     

کراچی ائیرپورٹ پر مسافر کے جوتے سے 40 تولہ سونا برآمد

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی: اے ایس ایف نے کراچی ائیرپورٹ   پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے 40  تولہ سونا برآمد کرلیا۔

ترجمان ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے مطابق اے ایس ایف عملے نے دبئی جانے والے مسافر سے 40 تولہ سونا برآمد کیا، مسافر ذیشان وحید نے سونا جوتوں میں مہارت سے چھپا رکھا تھا۔

ترجمان نے بتایا کہ عملے نے تلاشی کے دوران سونا برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی، ملزم اورسونا مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یورپ نے یوکرینی پناہ گزینوں کیلئے دروازے کھول دئیے

Next Post

ڈی چوک پرحکومت کی درگت بنےگی اور بھاگنے کا راستہ بھی نہیں ملے گا، رانا ثناء

Related Posts
Total
0
Share