Reg: 12841587     

سعد رفیق نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو قومی ہیرو قرار دیدیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: (ن) لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ منحوس تبدیلی سے نجات کے لیے ضمیر کی آواز پر لبیک کہنے والے پی ٹی آئی اراکین قومی ہیرو ہیں۔

ٹوئٹر  پر جاری بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ حکومت مصنوعی اکثریت کھوچکی ہے، اب اس کی بدمعاشی کا سامنا کرنے کے لیے سب تیارہیں۔

 سعد رفیق کا کہنا تھاکہ اپوزیشن نے کسی کو  مجبور کیا نہ کوئی لین دین کیا، ریاستی طاقت استعمال کرنے والے اہلکار قانون کے کٹہرےمیں لائے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شیخوپورہ: بچے کو ڈانٹنے پر جھگڑا، شوہر کے تشدد سے بیوی ہلاک

Next Post

لاہور میں ’وزیراعظم پاکستان شہباز شریف‘ کے بینرز آویزاں

Related Posts
Total
0
Share