Reg: 12841587     

مانچسٹر:مڈٹاور اسلام آباد کی تعریفی تقریب کا انعقاد

مانچسٹر(شہزاد مرزا )

مڈٹاور اسلام آباد کی تعریفی تقریب ما نچسٹر کے مقامی ہال میں منعقد کی گئی جس میں بڑی تعداد میں کاروباری سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی

پروگرام کا آعاز قاری اورنگزیب نے تلاوت قرآن پاک سے کیا نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی سعادت شعیب نے حاصل کی مڈٹاور یوکے ڈائریکٹر فرح صدیق نے بڑے احسن طریقے سے کرایا انہوں نے کہا یہ ٹاور پاکستان کاجدید ترین 5سٹار پروجیکٹ ہے 2025تک پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا پہلے مرحلے میں 5سٹار ہوٹل تعمیر کیا جارہا ہے
پروگرام کے مہمانان خصوصی میں ممبر برٹش پارلیمنٹ افضل خان ہاؤس آف لارڈز کے ممبر واجد خان پریسٹن کے میئر جاوید اقبال نے خصوصی طور پر شرکت کی کاروباری شخصیات میں ہارون افضل کھٹانہ الیاس گوندل ایڈووکیٹ چوہدری انور حاجی ظفر نے شرکت کی۔
مڈٹاور کی تعارفی تقریب میں لوگوں نے دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے بکنگ کروائی سٹیج سیکرٹری کے فرائض ایم ایم عالم نے ادا کئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بالی ووڈ کے سپر اسٹارز جو شادی کے بندھن میں بندھے

Next Post

سیف سٹیز اتھارٹی کی ہیلپ لائن کالز کا ریکارڈ جاری

Related Posts
Total
0
Share