Reg: 12841587     

پی ٹی آئی حکومت نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد(ہیڈآف نیوز منتظرمہدی)

وزیراعظم کی ہدایت پر سیف اللہ نیازی ، عامرکیانی ،پنجاب کے وزیربلدیات میاں محمود الرشید پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاورتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔

کمیٹی میں سیف اللہ نیازی ، عامرکیانی ،پنجاب کے وزیربلدیات میاں محمود الرشید شامل ہیں ۔

کمیٹی پنجاب کی ریجنل صدور کو بھی مشاورت عمل میں شامل کرے گی ۔کمیٹی بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں، اورامیدواروں کے چناؤ کیلئے سفارشات مرتب کرے گی ۔ کمیٹی ہم خیال جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کیلئے بھی تجاویز تیار کرے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

رضیہ چوہدری نےمانچسٹرمیں برطانیہ کےسابق ممبر یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کےاعزازمیں استقبالیہ دیا

Next Post

آئل ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک مرتبہ پھر ہڑتال کا اعلان کردیا

Related Posts
Total
0
Share