Reg: 12841587     

پی ٹی آئی حکومت آئی تو اسکی کوئی معاشی منصوبہ بندی نہیں تھی، شوکت ترین کا اعتراف

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پچھلی حکومت کی دو بڑی معاشی ناکامیوں کا اعتراف کرلیا۔

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے  ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ سب سے پہلی ناکامی تو یہ ہے کہ جب پی ٹی آئی حکومت آئی تو اس کی کوئی معاشی منصوبہ بندی تھی ہی نہیں تھی اس لیے معاشی پلان بناتے بناتے وقت لگا۔

ان کا کہنا تھا کہ دوسری ناکامی یہ ہے کہ سرکاری کاروباری اداروں سے متعلق کچھ بھی نہیں کرسکے ۔

اس کے علاوہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ  ڈاکٹر عشرت حسین نے سرکاری کاروباری اداروں سے متعلق بہت اچھا پلان بھی دیا مگر حکومت نے اس پر عمل نہیں کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کامران اکمل نے نئی حکومت سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو بحال کرنے کی درخواست کردی

Next Post

خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی حمایت کر دی

Related Posts
Total
0
Share