Reg: 12841587     

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت آج ہو گی

مزمل حسین(ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈر گرائونڈ نیوز)

آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت آج ہو گی۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے منحرف ہونے کے بعد صدر عارف علوی نے آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی کی مدت کے لیے ریفرنس دائر کیا تھا۔

اس معاملے پر سپریم کورٹ نے تمام سیاسی جماعتوں سے رائے طلب کی تھی، جس پر مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف سپریم کورٹ کو تحریری جواب جمع کروا چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دنیا کا سب سے مہنگا اور نایاب تربوز، جس کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

Next Post

82 فیصد پاکستانیوں کا نئی حکومت سے سب سے پہلے مہنگائی پر قابو پانےکا مطالبہ

Related Posts

مراکش کےسیاحتی ساحل سمندر پہ واقع شہر اگادیر میں پاکستانی لذیذ کھانوں سے دنیا بھر سے آنے والے سیاح خوب لطف اندوز ہوتے ہیں

اگادیر (رپورٹ چودھری عارف ) ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے کہ دنیا بھر کے سیاح ہمارے ہوٹل…
Read More
Total
0
Share