Reg: 12841587     

مراکش کی معروف کاروباری شخصیت محمد عامر نے مراکش کے شہر اگادیر کے مقامی ریسٹورنٹ میں برطانیہ کے معروف بزنس مین خالد چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا

اگادیر(خصوصی رپورٹر)

مراکش کی معروف کاروباری محمد عامر نے برطانیہ کے معروف بزنس مین خالد چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا۔

اس موقع پر مراکش کے معروف بزنس مین چوہدری محمد سہیل گجر بھی موجود تھے۔خالد چوہدری نے کاروباری شخصیت محمد عامر کا پرتکلف عشائیہ دینے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے سابق مشیرذاتی دوست انیل مسرت نے بر ٹش مسلم ہیریٹیج سنٹر مانچسٹر میں کمیونٹی ہم آہنگی افطار ڈنر کا اہتمام کیا

Next Post

کراچی سے مبینہ لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا

Related Posts

ایمریٹس کرکٹ کے چیئرمین عزت مآب شیخ نہیان مبارک النہیان کی لانسر کیپٹل کے چیئرمین مسٹر اورم گلیزر اور جی ایم آر گروپ کے چیئرمین کرن کمار گراندھی سے دبئی ایکسپو 2020 میں ملاقات

دبئی(نمائندہ خصوصی) ایمریٹس کرکٹ کے چیئرمین عزت مآب شیخ نہیان مبارک النہیان کی لانسر کیپٹل کے چیئرمین مسٹر…
Read More
Total
0
Share