Reg: 12841587     

کراچی سے مبینہ لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

کراچی کے علاقے سولجر بازار سے مبینہ طور پر لاپتہ 25 سالہ دینار کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دینار نے وہاڑی میں اسد عباس نامی لڑکے سے شادی کرلی ہے جبکہ  پولیس کا دعویٰ ہے کہ لاپتہ لڑکی گھر سے اپنی مرضی سے گئی ہے۔

دوسری جانب  لڑکی کے بھائی نے سولجر بازار تھانے میں بہن کی گمشدگی کی درخواست بھی واپس لے لی ،پولیس کے مطابق دینار 22 اپریل کو اپنے گھر سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی سے ہی لاپتہ دعا اورنمرہ کا نکاح نامہ بھی سامنے آچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مراکش کی معروف کاروباری شخصیت محمد عامر نے مراکش کے شہر اگادیر کے مقامی ریسٹورنٹ میں برطانیہ کے معروف بزنس مین خالد چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا

Next Post

دعا کا نکاح نامہ منطرعام پر آنے کے بعد بختاور بھٹو کا شدید رد عمل

Related Posts

یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر کے صدر اور یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے امام وخطیب مولانا محمد اقبال نے اپنے بڑے صاحبزادے حافظ اسامہ اقبال کے قرآن پاک حفظ کرنے کی خوشی میں مقامی ہال( سکائی ویز کھاریاں) میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا

کھاریاں(خصوصی رپورٹر) یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر کے صدر اور یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے امام و…
Read More
Total
0
Share