Reg: 12841587     

عمران خان نے پنجاب کے سیاسی معاملات کیلئے پارلیمانی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کے سیاسی معاملات کےلیے پارلیمانی ایڈوائزری کونسل قائم کردی جو صوبے میں اہم فیصلے کرنے کی مجاز ہوگی۔

نوٹیفکیشن کےمطابق پی ٹی آئی پارلیمانی ایڈوائزری کونسل کے کنوینر سبطین خان ہوں گے جب کہ ممبران میں میاں اسلم اقبال، مراد راس، یاسمین راشد، احمد خان بُچر اور میاں محمود الرشید شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ عنصر مجید نیازی، غزین عباسی، حسنین دریشک، مامون تارڑ، راجہ راشد حفیظ اور عباس علی شاہ بھی کونسل کے ممبر ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان کے حالات پر لندن میں اجلاس، وزیراعظم وفد کے ہمراہ روانہ

Next Post

کراچی میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

Related Posts

مراکش کےسیاحتی ساحل سمندر پہ واقع شہر اگادیر میں پاکستانی لذیذ کھانوں سے دنیا بھر سے آنے والے سیاح خوب لطف اندوز ہوتے ہیں

اگادیر (رپورٹ چودھری عارف ) ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے کہ دنیا بھر کے سیاح ہمارے ہوٹل…
Read More
Total
0
Share