Reg: 12841587     

ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل بابر اعظم نے کیا پیغام جاری کیا؟

(مصباح لطیف اے ای انڈر گراؤنڈ نیوز)

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کے لیے بھارت جانے سے قبل بیان جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر قومی ٹیم کے ہمراہ کپتان نے اپنی تصاویر شیئر کیں اور لکھا ہم ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں، ہم پاکستان ٹیم کے فینز سے دعاؤں اور نیک خواہشات کی درخواست کرتے ہیں۔

بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ فینز کی سپورٹ اور محبت کا سلسلہ جاری رہے گا، یہ سپورٹ اور محبت آپ فینز پہلے بھی کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم  لاہور سے دبئی پہنچ چکی ہے، قومی ٹیم سہ پہر میں حیدر آباد دکن کے لیے روانہ ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تھکاوٹ غالب، انگلش کرکٹر ڈینی ویٹ نے بگ بیش لیگ چھوڑ دی

Next Post

کراچی: شہر کے ساحلی علاقوں میں عجیب سی بدبو کا معمہ حل ہو گیا

Related Posts
Total
0
Share