Reg: 12841587     

سیالکوٹ تھانہ صدر ڈسکہ میں 21 سالہ لڑکی زنیرہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔

بیورو چیف ( چوھدری عدنان افتخار واھلا)

تھانہ صدر ڈسکہ میں( عطیہ بتول زوجہ طالب حسین) سکنہ رنجھائی نے درخواست دی کہ وہ اپنی چھوٹی بیٹی کا ڈومیسائیل بنوانے کے لیئے ڈسکہ کچہری گئی ہوئی تھی کہ راستے میں تین نامعلوم ملزمان نے اس کی بیٹی زنیرہ رباب جس کی عمر 21 سال ہے کو حرام کاری کی غرض سے اغوا کرکے لے گئے ہیں ۔

عطیہ بتول کی درخواست پر پولیس تھانہ صدر ڈسکہ نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔اور اغوا کاروں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے روچڈیل کے مئیر کی چیریٹی کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک چیریٹی ڈنر کا اہتمام کیا

Next Post

عمران خان کی پمز آمد، شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

Related Posts

سابق وزیر اعظم عمران خان کے بچوں کے گھر کے باہر لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل کی زیر قیادت احتجاج کیا گیا ۔

لندن (خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل کی قیادت میں سابق وزیر اعظم…
Read More
Total
0
Share