Reg: 12841587     

پولیس کا ذلفی بخاری کی رہائش گاہ پر چھاپہ،گرفتار نہ ہوسکے

مشال ارشد سی ایم انڈرگراؤنڈ نیوز

اسلام آباد: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق چھاپےکے وقت ذلفی بخاری گھر پر موجود نہیں تھے جس کے باعث وہ گرفتار نہ ہوسکے۔

پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہےکہ ذلفی بخاری کل اٹک سے ریلی کی قیادت کریں گے۔

خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سیل کردیا جبکہ پنجاب سے اسلام آباد جانے والے راستے بھی بند کردیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیا

Next Post

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی سہولیات کی موجودگی کی درخواست کردی

Related Posts
Total
0
Share