Reg: 12841587     

کہوٹہ میں پہاڑی تودے تلے دب کر 5 خواتین جاں بحق

مشال ارشد سی ایم انڈرگراؤنڈ نیوز

کہوٹہ کے علاقے نڑھ میں پہاڑی تودے تلے دب کر 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نڑھ میں خواتین چشمے سے پانی لینے کیلئے جارہی تھیں پہاڑی تودا گرگیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے  کہ  پہاڑی تودے تلے دب کر 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ 2 خواتین اور ایک کمسن بچی زخمی بھی ہوئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاؤں کے مقامی افراد نے زخمی خواتین کو پہاڑی تودے کے نیچے سےنکالا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیاسی نعرے اور احتجاج کا حصہ نہ بنیں: امارات میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت

Next Post

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

Related Posts
Total
0
Share