Reg: 12841587     

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی

مشال ارشد سی ایم انڈرگراؤنڈ نیوز

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن  کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2100 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 1800 روپےکم ہوکر 121056 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر بڑھ کر 1860 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نائٹ رائیڈرز نے متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 لیگ میں ابوظہبی فرنچائز حاصل کر لی

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں جزوی کمی کا اثر، ڈالر ڈھائی روپے سستا ہوگیا

Related Posts

کوئٹہ کی احتساب عدالت نےبلوچستان کے گریڈ 20 کے ایک اور حاضر سروس افسر کواربوں روپے قومی خزانے کونقصان پہنچانے کے جرم میں قید اورجرمانے کی سزا سناکرگرفتار کرکے جیل بھیج دیا

(نمائندہ کوئٹہ) ترجمان نیب بلوچستان کے مطابق نیب بلوچستان نے کچھ عرصہ قببل حاضر سروس ڈی جی خزانہ…
Read More
Total
0
Share