Reg: 12841587     

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر جماعت اسلامی کا اتوار کو ملک گیراحتجاج کا اعلان

مشال ارشد سی ایم انڈرگراؤنڈ نیوز

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر جماعت اسلامی نے اتوار کو ملک گیراحتجاج کا اعلان کیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ بھی تحریک انصاف کی طرح آئی ایم ایف سےہدایت لےرہی ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ عمرانخان ، نواز شریف، شہباز  شریف اور آصف زرداری اپنے اثاثے فروخت کردیں تو ملک کاقرض اترجائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امن وامان ہاتھ میں لینے والے شرپسند عناصرکیخلاف زیروٹالیرنس پالیسی اپنانے کا فیصلہ

Next Post

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟

Related Posts

ایکسپریس نیوز ٹی وی اور روزنامہ ایکسپریس نیوز کے رپورٹر سیالکوٹ کلیم اللہ چشتی کو اہلیان سیالکوٹ اور بزنس کمیونٹی کو تعریفی سرٹیفکیٹ

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ) ایکسپریس نیوز ٹی وی اور روزنامہ ایکسپریس نیوز کے رپورٹر سیالکوٹ کلیم اللہ چشتی کو اہلیان…
Read More

پنجاب کے بڑے سیاست دان پی ٹی آئ کے سینئر راہنما وھاڑی سے طاہر اقبال چوہدری کو گر فتار کر لیا گیا۔گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے :طاہراقبال چوہدری

وھاڑی (عارف چودھری) ممبر قومی اسمبلی طاھر اقبال چوھدری پاکستان کے ان چند سیاستدانوں میں ہے جنہوں نے…
Read More
Total
0
Share