Reg: 12841587     

اسلام آباد میں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

اسلام آباد میں آج  سے ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر میں ماحولیاتی  آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کیا گیا ہے جب کہ وفاقی دارالحکومت میں پریشرہارن والی گاڑیوں کا بھی داخلہ ممنوع ہوگا۔

آئی جی اسلام آباد نے ہدایت کی کہ کسی ان فٹ گاڑی کوفٹنس سرٹیفکیٹ جاری نہ کیا جائے۔

دوسری جانب ٹریفک پولیس اور انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی  نے بھی مشترکہ مہم کا آغاز کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لودھراں: آئل ٹینکر سے کروڑوں کی منشیات برآمد

Next Post

نیب ملزمان کو جیل میں ڈالتا ہے اور وہ کیس ثابت نہ ہونے پر بری ہوجاتے ہیں: چیف جسٹس

Related Posts
Total
0
Share