Reg: 12841587     

لاہور: نشے کے عادی افراد کو جیلوں کے بجائے اسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری کا کہنا ہے شہر سے نشے کے عادی افراد کو اٹھا کر جیلوں کے بجائے اسپتالوں میں بھجوانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، مختلف مقامات سے درجنوں ایسے افراد کو پی آئی ایم ایچ بھجوا دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سیکرٹری صحت کی منظوری کے بعد نشے کے عادی افراد کو دیگر اسپتالوں میں بھی بھجوایا جائے گا، نشے کے عادی افراد کو معاشرے کا اچھا شہری بنانے کا کام شروع کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

حنا ربانی کھر کی برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات

Next Post

سری لنکا کی صورتحال میں پاکستان کیلئے بڑا سبق ہے، ڈائریکٹرنیشنل پیس کونسل سری لنکا

Related Posts

ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کے سپریٹنڈنٹ جیلر ملک بابر علی کیساتھ برطانیہ و یورپ کے بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا کی وفد کیساتھ ملاقات

سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ سیالکوٹ جیل کے سپریٹنڈنٹ جیلر ملک بابر علی کیساتھ اوورسیز پاکستانی برطانیہ…
Read More
Total
0
Share