Reg: 12841587     

حنا ربانی کھر کی برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

دولت مشترکہ سربراہانِ مملکت اجلاس کے موقع پر وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی افریقی ملک روانڈا میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات ہوئی ہے۔

حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیراعظم سے ملاقات خوشگوار  رہی، ملاقات میں پاک برطانیہ تجارتی اور اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے اور دونوں ملکوں کے ہمہ جہت عوامی رابطوں کے پُل کو مزید استحکام دینے پر اتفاق ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ برطانوی وزیراعظم سے افغانستان اور  دیگر مشترکہ امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا

Next Post

لاہور: نشے کے عادی افراد کو جیلوں کے بجائے اسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع

Related Posts

مانچسٹر کی کاروباری شخصیت مسلم لیگ ن گریٹر مانچسٹر کے صدر راجہ سجاد حسین کی اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان قونصل جنرل طارق وزیر کمرشل ٹریڈ سیکرٹری چودھری اختر سے ان کے آفس میں ملاقات

مانچسٹر (عارف چودھری) گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ ن نارتھ ویسٹ بر طانیہ کے…
Read More
Total
0
Share