Reg: 12841587     

سوات: سیاحوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گرگئی ،11 افراد جاں بحق

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

سوات میں سیاحوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گرگئی ،حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سوات کے علاقے گبین جبہ لالکو میں گاڑی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثےمیں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی سیدو شریف اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

حادثے کا شکار ہونے والے بیشتر افراد کا تعلق سوات کے علاقہ مٹہ سے ہے جو  عید کے تیسرے روز تفریح کیلئے گبین جبہ گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آرمی چیف سعودیہ سے کراچی پہنچ گئے، بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا

Next Post

کراچی: بجلی کے تاروں میں آگ بھڑک اٹھی، 4 بچے جھلس کر زخمی

Related Posts

انتخاب کرانے کیخلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب دوبارہ…
Read More
Total
0
Share