Reg: 12841587     

برٹش انڈین رشی سونک وزیراعظم بن کر برطانیہ میں نئی تاریخ رقم کریں گے

لندن (عارف چودھری)

برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگی، برٹش انڈین رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی دوڑ جیت لی۔

رشی سونک کو 101 ووٹ ملے جبکہ پینی مارڈونٹ 83 ووٹ لے کر دوسرے اور لزٹرس 64 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر چلی گئیں۔واضح رہے کہ برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی جس کے پہلے مرحلے میں ندیم ضحاوی اور جیریمی ہنٹ 30 سے کم ووٹ لینے پر مقابلے سے باہر ہوگئے تھے جبکہ رشی سونک نے 88 ووٹ لیے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم نے عوام کو مزید ریلیف دینے کی نوید سنا دی

Next Post

ہماری ناف ایک خاص تحفہ ہے

Related Posts

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والی حاملہ خواتین کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں اس بیماری کی منتقلی کا امکان بہت کم ہوتا ہے

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی۔ یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیرولینسکا…
Read More
Total
0
Share