Reg: 12841587     

کورونا کا شکار مریم نواز کا اپنی طبیعت سے متعلق بیان آگیا

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز نے اپنی طبیعت سے متعلق آگاہ کیا ہے۔

گزشتہ روز مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا تھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

 ٹوئٹر  پر ایک صارف نے مریم سے سوال کیا کہ میم اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ جس کے جواب میں مریم نے جواب میں کہا کہ بخار ہے اور گلا خراب ہے، ٹھیک ہو جائے گا ان شاءاللّہ۔

مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں  طبیعت پوچھنے پر احسن دانش نامی صارف کا شکریہ بھی ادا کیا۔


واضح رہے کہ مریم نواز  پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی انتخابی مہم چلارہی تھیں اور اس دوران انہوں نے پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسے کیے تھے اور سیاسی ملاقاتیں کی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب ضمنی انتخابات: 100 سالہ بزرگ اور نوبیاہتا جوڑا ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

Next Post

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

Related Posts

پنجاب کے بڑے سیاست دان پی ٹی آئ کے سینئر راہنما وھاڑی سے طاہر اقبال چوہدری کو گر فتار کر لیا گیا۔گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے :طاہراقبال چوہدری

وھاڑی (عارف چودھری) ممبر قومی اسمبلی طاھر اقبال چوھدری پاکستان کے ان چند سیاستدانوں میں ہے جنہوں نے…
Read More
Total
0
Share